گینگ مین[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مختلف محکموں میں) کارکنوں یا مزدوروں کی ٹولی کا فرد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مختلف محکموں میں) کارکنوں یا مزدوروں کی ٹولی کا فرد۔